Breaking News

ریحام خان کے طلاق کے بعد انٹرویو میں عمران خان کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

ریحام خان کے طلاق کے بعد انٹرویو میں عمران خان کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات جس میں ریحام کا کہنا تھا کہ ایسے لگتا ہے جیسے طلاق صرف مجھے ہی ہوئی ہے جبکہ عمران خان کو بھی طلاق ہوئی ہے صرف مجھے ہی کیوں میڈیا پر گھسیٹا جا رہا ہے?،ریحام کے مطابق عمران خان بالکل بھی رومینٹک آدمی نہیں ہے کسی بھی لڑکی کا ان کے ساتھ گزارہ مشکل ہے۔ مجھ سے شادی کرنے سے پہلے عمران خان نے اپنے پیروں سے پوچھا کہ ہماری جوڑی کیسی رہے گی، مزید ریحام کا کہنا تھا کہ اسکی شادی پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں رجسٹرڈ نہیں ہے، عمران خان نے خود ہی پرپوز کیا اور خود ہی طلاق دے کر میرا سارا کیرئیر ختم کر دیا۔

No comments

Note: Don't share / promote website links, all spam comments will delete immediately