Breaking News

انڈین وزیراعظم نریندر مودی جہاں بھی گئے نحوست چھوڑ آئے دیکھیئے مزیدار ویڈیو

bodeful indian prime minister moodi

آپ نے دنیا میں بہت سے منحوس انسان دیکھے ہونگے مگر انڈین وزیراعظم نریندر مودی سے بڑا منحوس شخص اس دنیا میں نہیں ہے، اس منحوس نے اپنے ہی ملک میں مسلمانوں کے قتلِ عام کا بازار گرم کیے رکھا جب یہ منحوس انڈین ریاست گجرات کا وزیرِ اعلٰی تھا۔

چائے فروش سے وزیرِ اعظم بننے والے منحوس مودی نے اب تک جتنے بھی دوسرے ممالک کے سرکاری دورے کیے ہیں وہاں اس کے واپس آنے کے بعد کوئی نہ کوئی ناخوشگوار واقعہ ضرور پیش آیا ہے۔ دیکھیئے اس منحوس کی وجہ سے کینیڈا، دبئ ،چین، نیپال میں کیا کیا ہوا اس ویڈیو میں۔


No comments

Note: Don't share / promote website links, all spam comments will delete immediately